’’متحدہ عرب امارات میں ویزے کی پابندی ختم‘‘ uae visa

’’متحدہ عرب امارات میں ویزے کی پابندی ختم‘‘ uae visa

ابوظبی : متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کی حکومت نے نائیجیریا کے باشندوں کے لیے عائد کی جانے والی ویزہ پابندی ختم کردی ہے۔

غیرملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق نائیجیرئین صدر بولا احمد تینوبو کے خصوصی مشیر اجوری گیلالے نے بتایا کہ صدر نے اماراتی صدر محمد بن زائد النہیان کے ساتھ ابوظبی میں ملاقات کی۔

مشیر نے بتایا کہ اس ملاقات میں دونوں سربراہوں نے نائجیرین شہریوں کے لیے امارات کے سفر پر پابندی کا فیصلہ ختم کرنے کے معاہدے پر دستخط کیے ہیں۔

Nigeria

واضح رہے کہ اماراتی حکام نے گزشتہ سال اکتوبر میں بلا کسی وجہ سے نائیجیرئن شہریوں پر ویزہ پابندی لگا دی تھی جبکہ اتحاد اور ایمریٹس ایئر لائنز نے نائیجیریا پر واجب الادا رقوم کی عدم ادائیگی پر پروازیں بھی بند کردی ہیں۔

Comments

Source link

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

بھارت کی چاند کے بعد سمندر کی تہہ میں جانے کی تیاری Previous post بھارت کی چاند کے بعد سمندر کی تہہ میں جانے کی تیاری
بھونک رہے ہیں اینکر عادل شاہ زیب آگ بگولہ عمران خان کے 79 ہزار روپے ادا ہو گئے فضل الرحمان کا حلوہ Next post بھونک رہے ہیں اینکر عادل شاہ زیب آگ بگولہ عمران خان کے 79 ہزار روپے ادا ہو گئے فضل الرحمان کا حلوہ
Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com