Saudi Arabia - گاڑیوں کی نمبر پلیٹس کے حوالے سے اہم اعلان

Saudi Arabia – گاڑیوں کی نمبر پلیٹس کے حوالے سے اہم اعلان

ریاض: سعودی عرب میں ابشر پلیٹ فارم کے ذریعہ گاڑیوں کے نمایاں نمبر پلیٹس کی نیلامی ہوگی، نیلامی بدھ تک جاری رہے گی۔

اردو نیوز کے مطابق سعودی محکمہ ٹریفک نے کہا ہے کہ آج اتوار سے ابشر کے ذریعہ گاڑیوں کے نمایاں نمبر پلیٹس کی نیلامی ہوگی۔

محکمے کا کہنا ہے کہ نیلامی اتوار سے بدھ 21 دسمبر تک جاری رہے گی۔

حکام کے مطابق نیلامی میں سعودی شہریوں سمیت مقیم غیر ملکی بھی حصہ لے سکتے ہیں اور اپنی پسند کی نمبر پلیٹ خرید سکتے ہیں۔

حکام نے مزید کہا ہے کہ گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں کی نمایاں نمبر پلیٹ کی نیلامی میں شرکت کے لیے ابشر اکاؤنٹ کا ہونا ضروری ہے۔

Comments

Source link

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

سونے، چاندی اور تانبے کی کانوں کے اختیارات وفاق کے حوالے، خفیہ قرارداد منظور Previous post سونے، چاندی اور تانبے کی کانوں کے اختیارات وفاق کے حوالے، خفیہ قرارداد منظور
Next post How Scientist Create Wormhole in Lab | Quantum Entaglement | اردو | हिन्दी
Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com