Christian Turner - سیلاب کی تباہ کاریوں سے نمٹنے کے لیے برطانیہ کی 26 ملین پاؤنڈز کی امداد

اگلے سال مون سون کی پیشگی تیاری اور اقدامات کی تجاویز

اسلام آباد: نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کی جانب سے منعقد کردہ کانفرنس کے دوران سیلاب سے نمٹنے کے لیے مختلف چیلنجز کا جائزہ لیا گیا، متعلقہ اداروں نے اگلے سال مون سون کی پیشگی تیاری اور اقدامات پر تجاویز دیں۔

تفصیلات کے مطابق نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کی جانب سے پوسٹ مون سون جائزہ رابطہ کانفرنس 2022 کا انعقاد ہوا۔

کانفرنس کی صدارت چیئرمین این ڈی ایم اے لیفٹننٹ جنرل انعام حیدر ملک نے کی، کانفرنس میں پی ڈی ایم ایز، وفاقی اور صوبائی اداروں کے نمائندوں نے شرکت کی۔

متعلقہ اداروں نے رواں سال مون سون بارشوں کے لیے اقدامات پر بریفنگ دی، کانفرنس کے دوران اس سال سیلاب سے نمٹنے کے لیے مختلف چیلنجز کا جائزہ لیا گیا۔

کانفرنس میں متعلقہ اداروں نے اگلے سال مون سون کی پیشگی تیاری اور اقدامات پر تجاویز دیں۔

چیئرمین این ڈی ایم اے کا کہنا تھا کہ ڈیزاسٹر مینجمنٹ کے لیے جدید ٹیکنالوجی سے ہم آہنگ منصوبہ بندی اور لائحہ عمل تشکیل دے۔

Comments

Source link

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

افغان خواتین پر تعلیم کے دروازے بند: پاکستان کا اظہار مایوسی Previous post افغان خواتین پر تعلیم کے دروازے بند: پاکستان کا اظہار مایوسی
Next post Babar Azam’s Captaincy #Shorts
Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com