انگلینڈ کی پلیئنگ الیون میں تبدیلی، لیونگ اسٹون کی جگہ مارک ووڈ ٹیم میں شامل

انگلینڈ کی پلیئنگ الیون میں تبدیلی، لیونگ اسٹون کی جگہ مارک ووڈ ٹیم میں شامل

ملتان: انگلینڈ کے کپتان بین اسٹوکس نے کہا ہے کہ لیونگ اسٹون کی جگہ مارک ووڈ کوٹیم میں شامل کیا ہے۔

 انگلینڈ کی ٹیم کے کپتان بین اسٹوکس نے ملتان میں پریس کانفرنس کرتے ہوئےت کہا کہ ملتان کی کنڈیشن کو دیکھتے ہوئے پلئینگ الیون میں تبدیلی کی ہے، ٹیم میں لیونگ اسٹون کی جگہ مارک ووڈ کو شامل کیا ہے۔

بین اسٹوکس کا کہنا تھا کہ ملتان ٹیسٹ میں ووڈکی بالنگ اسپیڈکو استعمال کریں گے، پچ خشک ہے اس پر ریورس سوئنگ ہوگی۔

اس سے قبل انگلینڈ کی ٹیم کے کپتان بین اسٹوکس نے  ایک بیان میں کہا تھا کہ ملتان میں میچ تاخیر سے شروع اور جلد ختم ہونے کا امکان ہے۔

انکا کہنا تھا کہ ایسی صورتحال میں ممکن ہے کہ ٹیسٹ میں 300 سے 350 اوورز کا کھیل ہو، اگر ایسا ہوتا ہے تو ہمیں مزید خطرے مول لینے والا بننا پڑے گا، اب دیکھتے ہیں کہ ملتان ٹیسٹ میں کیا ہوتا ہے۔

Comments

Source link

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اوبر پر 14 ملین ڈالر کا جرمانہ عائد Uber fined $14 million Previous post اوبر پر 14 ملین ڈالر کا جرمانہ عائد Uber fined $14 million
آئی سی سی ٹوئٹر اکاؤنٹ پر بڑی غلطی، گیبی لیوِس کو شاہین آفریدی بنا دیا Next post آئی سی سی ٹوئٹر اکاؤنٹ پر بڑی غلطی، گیبی لیوِس کو شاہین آفریدی بنا دیا
Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com