Norwegian company to produce electricity from garbage

‏نارویجن کمپنی لاہور میں کچرے سے بجلی پیدا کرے گی‏

Norwegian company to produce electricity from garbage
‏تفصیلات کے مطابق چیئرمین ایل ڈبلیو ایم سی عاطف چوہدری کی زیر صدارت ویسٹ ٹو انرجی پراجیکٹ پر لاہور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کا اہم اجلاس منعقد ہوا۔‏

‏اجلاس میں سی ای او ڈبلیو ایم سی علی عنان قمر اور ڈپٹی سیکرٹری ڈویلپمنٹ شاہد لطیف بھی موجود تھے۔‏

‏عاطف چوہدری کا کہنا تھا کہ نارویجن کمپنی کی ٹیم ابتدائی سروے کے لیے پاکستان پہنچ چکی ہے، یہ کمپنی ویسٹ ٹو انرجی منصوبے میں 300 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گی۔‏

‏عاطف چوہدری نے کہا کہ اس منصوبے کی تکمیل سے 2000 نئی ملازمتیں پیدا ہوں گی۔‏

‏پاکستان میں رواں سال ڈینگی کے 76 ہزار 210 کیسز رپورٹ ہوئے‏

‏اس سے قبل سندھ کے وزیر امتیاز شیخ نے کہا تھا کہ صوبائی حکومت نے کراچی میں بجلی کی پیداوار کے لیے ماحول دوست منصوبہ شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔‏

‏امتیاز شیخ نے کہا کہ شہر میں روزانہ کی بنیاد پر تقریبا 8 ہزار سے 10 ہزار ٹن کچرا پیدا ہوتا ہے جس سے 200 میگاواٹ بجلی پیدا کرنے میں مدد مل سکتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ شہر میں بجلی کی پیداوار کے لیے 50 میگاواٹ کے چار پاور پلانٹس لگائے جائیں گے۔‏

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Housemaid murder after being raped in Faisalabad Previous post ‏فیصل آباد میں گھریلو ملازمہ کو زیادتی کے بعد قتل کر دیا گیا‏
لیبیا پیٹرول Next post پیٹرول اور گیس کی تلاش پر عائد پابندی ختم
Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com