جدہ فلم فیسٹیول میں ماہرہ خان اور ہریتھک روشن کی ملاقات کے سوشل میڈیا پر چرچے

جدہ فلم فیسٹیول میں ماہرہ خان اور ہریتھک روشن کی ملاقات کے سوشل میڈیا پر چرچے

سعودی عرب کے شہر جدہ میں منعقدہ ’ریڈ سی انٹرنیشنل فلم فیسٹول‘ میں ماہرہ خان نے شرکت کی۔

ماہرہ خان نے دس روزہ ’ریڈ سی انٹرنیشنل فلم فیسٹول‘ کے 7ویں روز شرکت کی، فیسٹیول کے آخری دن وہ بالی وڈ کے اداکار ہر یتھک روشن کے ساتھ ایک ہی ٹیبل پر نظر آئیں۔

گزشتہ رات فیسٹیول کی اختتامی تقریب میں ماہرہ خان کی بھارتی ہیرو ہریتھک روشن سے ملاقات ہوئی، پاک بھارت کے دونوں اداکار ایک ساتھ ایک ٹیبل پر بیٹھے اور بات چیت کی۔

ماہرہ خان اور ہریتھک کی ایک ساتھ متعدد تصویریں اور ویڈیو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو رہی ہیں۔

واضح رہے کہ ’ریڈ سی انٹرنیشنل فلم فیسٹول کا افتتاح یکم دسمبر کو سجل علی کی بین الاقوامی فلم ’واٹ لو گوٹ ٹو ڈو ود اٹِ‘ سے ہوا تھا دس روزہ اس فلمی میلے کا کل آخری دن ہے۔

Comments

Source link

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

برطانیہ میں تاریخ کی شدید ترین سردی کی پیش گوئی، الرٹ جاری Previous post برطانیہ میں تاریخ کی شدید ترین سردی کی پیش گوئی، الرٹ جاری
کراچی سے کم عمر لڑکیاں اسمگل کیے جانے کا انکشاف - Next post کراچی سے کم عمر لڑکیاں اسمگل کیے جانے کا انکشاف –
Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com