عراقی شہر کرکوک میں بم دھماکہ، آٹھ پولیس اہلکار ہلاک

عراقی شہر کرکوک میں بم دھماکہ، آٹھ پولیس اہلکار ہلاک

عراق کے تیل سے مالا مال علاقے کرکُوک میں بم دھماکے میں آٹھ پولیس اہلکار ہلاک اور دو زخمی ہو گئے ہیں۔

عراق کے زہر کوکوک کے جنوب مغرب میں سیکیورٹی اہلکار کے قافلے پر بم حملہ ہوا جس کے نتیجے میں 8 عراقی پولیس اہلکار ہلاک  اور دو زخمی ہوگئے جنہیں اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

خبر رسان ایجنسی کے مطابق اس بم حملے کی ذمہ داری فوری طور پر کسی نے قبول نہیں کی تاہم بتایا جاتا ہے کہ داعش تنظیم کے عسکریت پسند اس علاقے میں سرگرم ہے۔

اس کے علاوہ عراقی حکام نے بم حملے میں داعش کے ملوث ہونے کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔

Comments

Source link

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ماسکو میں ایک دن میں 15 انچ برف پڑ گئی 15 inches snow fell in Moscow Previous post ماسکو میں ایک دن میں 15 انچ برف پڑ گئی 15 inches snow fell in Moscow
Imran Khan - ملک میں دہشت گردی میں 50 فیصد اضافہ، امپورٹڈ حکومت نمٹنے میں ناکام: عمران خان Next post Imran Khan – ملک میں دہشت گردی میں 50 فیصد اضافہ، امپورٹڈ حکومت نمٹنے میں ناکام: عمران خان
Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com