hareem farooq حریم فاروق نے کسے ’الوداع‘ کہہ دیا؟

hareem farooq حریم فاروق نے کسے ’الوداع‘ کہہ دیا؟

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ اور پروڈیوسر حریم فاروق کی نئی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔

فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر حریم فاروق نے نئی تصاویر شیئر کیں جسے مداحوں کی جانب سے خوب سراہا جارہا ہے۔

اداکارہ نے تصاویر شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں ’پیر کو الوداع کہا۔‘

حریم فاروق نے چند گھنٹوں قبل تصاویر کو شیئر کیں جسے ہزاروں کی تعداد میں صارفین دیکھ چکے ہیں اور اس پر اپنی رائے بھی ظاہر کررہے ہیں۔

ایک مداح نے لکھا کہ ’پیر آپ سے دور جارہا ہے اس لیے افسردہ ہیں۔‘

دوسری خاتون صارف کا کہنا تھا کہ ’ماشا اللہ آپ کی تصاویر بہت اچھی ہوتی ہیں، اداکارہ نے گزشتہ دنوں نے بھی چند تصاویر شیئر کی تھیں جو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی تھیں۔

انسٹا گرام پر متحرک رہتی ہیں اور اکثر اپنی تصاویر یا ویڈیوز پوسٹ کرتی رہتی ہیں جسے ان کے مداح بھی پسند کرتے ہیں۔

رواں سال مئی میں اداکارہ نے پروگرام ’شان سحور‘ میں بچپن میں گمشدہ ہونے کا واقعہ سناتے ہوئے کہا تھا کہ جب وہ مل گئی تھیں تو دادا نے تھپڑ مارا تھا۔

حریم کا کہنا تھا کہ گھر سے ضد میں چلی گئی تھیں جب کوئی دو انکل انہیں گھر لے کر آئے تو امی اور ابو تھانے میں موجود تھے۔

اداکارہ کا کہنا تھا کہ ’دادا اور دادی پریشان بیٹھے ہوئے تھے کہ کہاں گئی پھر دادا نے ان کا شکریہ ادا کیا اور مجھے زور دار تھپڑ مارا تھا۔ دادا کا کہنا تھا کہ آئندہ بغیر بتائے کہیں نہیں جانا پھر میں نے کہا کہ ٹھیک ہے آئندہ نہیں جاؤں گی۔

Comments

Source link

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

mujhe pyar hua tha ’فریز کیوں ہوگئے‘ کیا ہوا؟ Previous post mujhe pyar hua tha ’فریز کیوں ہوگئے‘ کیا ہوا؟
erdogan ترکیہ کو جلد دنیا کی 10 بڑی معیشتوں میں شامل کرلیں گے‘ Next post erdogan ترکیہ کو جلد دنیا کی 10 بڑی معیشتوں میں شامل کرلیں گے‘
Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com