HABS Dania enwer دانیہ انور نے معنی خیز ویڈیو شیئر کردی

HABS Dania enwer دانیہ انور نے معنی خیز ویڈیو شیئر کردی

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ دانیہ انور کی نے معنی خیز ویڈیو شیئر کردی۔

اے آر وائی ڈیجیٹل کے ڈرامہ سیریل ’حبس میں ’بانو‘ کا کردار نبھانے والی اداکارہ دانیہ انور نے انسٹاگرام پر گزشتہ دنوں یہ ویڈیو شیئر کی جسے مداحوں کی جانب سے پسند کیا جارہا ہے۔

دانیہ انور نے ویڈیو شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ’بے ترتیب کتابوں کا رجحان۔‘

اداکارہ نے ویڈیو کے کیپشن میں کامیڈین امریکی فلم میکر و ہیلتھ وکیل کیلسی دارگ کا حوالہ دیا۔ دانیہ نے ہیش ٹیگس، ’بُکس‘ دسمبر، کتاب شیرلوک، شیرلوک ہولمز، ریڈر کا بھی استعمال کیا۔

ویڈیو میں دانیہ انور مشہور کتاب کے پیج نمبر 13 نمبر پڑھنے کا کہہ رہی ہیں۔‘

واضح رہے کہ اداکارہ نے اس سے قبل بھی معنی خیز پیغام مزاحیہ انداز میں شیئر کیا تھا جسے ان مداحوں کی جانب سے سراہا گیا تھا۔

اداکارہ ویڈیو میں مزاحیہ انداز میں بتا رہی تھیں کہ ’کس طرح زندگی بے چینی اور تناؤ کے بغیر گزاری جاسکتی ہے۔

یاد رہے کہ ڈرامہ سیریل ’حبس‘ میں دانیہ انور نے اشنا شاہ (عائشہ) کی بڑی بہن ’بانو‘ کا کردار نبھایا تھا جسے مداحوں کی جانب سے خوب سراہا گیا تھا، ڈرامے کی آخری قسط گزشتہ روز نشر کی گئی تھی۔

Comments

Source link

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

#Health گڑ استعمال کرنے کا حیرت انگیز فائدہ سامنے آگیا Previous post #Health گڑ استعمال کرنے کا حیرت انگیز فائدہ سامنے آگیا
JhoomeJoPathaan pathaan صبر رکھئے، ’وعدہ رہا ’پٹھان‘ کا! Next post JhoomeJoPathaan pathaan صبر رکھئے، ’وعدہ رہا ’پٹھان‘ کا!
Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com