فیفا ورلڈ کپ کوارٹر فائنل: پانچ مرتبہ کی چیمپئن برازیل کا ٹاکرا آج کروشیا سے ہوگا

فیفا ورلڈ کپ کوارٹر فائنل: پانچ مرتبہ کی چیمپئن برازیل کا ٹاکرا آج کروشیا سے ہوگا

دوحہ: فیفا کوارٹر فائنل میچز کا سلسلہ آج سے شروع ہو رہا ہے جو اتوار 11 دسمبر تک جاری رہے گا۔

قطر میں جاری فیفا فٹ بال ورلڈ کے پہلے کوارٹر فائنل میں پانچ مرتبہ کی عالمی چیمپیئن برازیل کا ٹاکرا کروشیا سے ہوگا، یہ میچ قطر ایجوکیشن سٹی اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔

فیفا ورلڈ کپ کے دوسرے کوارٹر فائنل میں کل ارجنٹائن اور نیدرلینڈز کی ٹیمیں لوسیل اسٹیڈیم میں آمنے سامنے ہوں گی۔

کل دوسرا کوارٹر فائنل مراکش اور پرتگال کی ٹیموں کے درمیان الہتمامہ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔

اتوار 11 دسمبر کو چوتھے کوارٹر فائنل میں انگلینڈ اور فرانس کی ٹیمیں البیت اسٹیڈیم میں مدمقابل ہوں گی۔

Comments

Source link

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

'ایک ہی قسم کی تقریر سے عمران خان نے اپنی مقبولیت کو خود نقصان پہنچایا' Previous post ‘ایک ہی قسم کی تقریر سے عمران خان نے اپنی مقبولیت کو خود نقصان پہنچایا’
CM Balochistan - بلوچستان مالی مشکلات کا شکار، زیادہ بجٹ امن و امان پر خرچ ہوتا ہے Next post CM Balochistan – بلوچستان مالی مشکلات کا شکار، زیادہ بجٹ امن و امان پر خرچ ہوتا ہے
Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com