باپ نے ناجائز تعلق پکڑے جانے پر نوجوان بیٹے کا گلا گھونٹ دیا

باپ نے ناجائز تعلق پکڑے جانے پر نوجوان بیٹے کا گلا گھونٹ دیا

بھارت: باپ نے اپنا ناجائز تعلق پکڑے جانے پر اپنے ہی ہاتھوں سے اپنے نوجوان بیٹے کا دونوں ہاتھ کاٹ کر اسکا گلا گھوٹ کر قتل کردیا۔

بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق بھارت کی ریاست مدھیہ پردیش کے ضلع دیواس میں بیٹے نے باپ کو ایک عورت کے ساتھ ناجائز تعلق رکھتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑا تو باپ نے واقعے کو چھپانے کے لیے بیٹے کا دونوں ہاتھ کاٹ دیا۔

پولیس کے مطابق ہاتھ کاٹنے کے بد بھی بے حس باپ نے اپنے بیٹے کا گلا دبا دالا اور اسکی لاش کو ٹھکانے لگانے کے لیے کھیتوں کے قریب جھاڑیوں میں پھینک دیا۔

پولیس کے مطابق واقعے کی اطلاع ملتے ہی بروقت کارروائی کی گئی اور دوران تفتیش باپ نے اپنے بچے کے قتل کا اعتراف کرلیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ باپ سمیت متعلقہ خاتون کو  بھی گرفتار کرلیا گیا ہے، خاتون بچے کی خالہ ہے اور دونوں کاگزشتہ پانچ سال سے تعلق تھا۔

Comments

Source link

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Christian Turner - سیلاب کی تباہ کاریوں سے نمٹنے کے لیے برطانیہ کی 26 ملین پاؤنڈز کی امداد Previous post Christian Turner – سیلاب کی تباہ کاریوں سے نمٹنے کے لیے برطانیہ کی 26 ملین پاؤنڈز کی امداد
نیہا ککڑ کی آواز میں پیزا آرڈر کرنے کی انسٹاگرام ویڈیو وائرل Next post نیہا ککڑ کی آواز میں پیزا آرڈر کرنے کی انسٹاگرام ویڈیو وائرل
Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com