ہارورڈ یونیورسٹی کی تاریخ میں پہلی بار سیاہ فام خاتون صدر مقر

ہارورڈ یونیورسٹی کی تاریخ میں پہلی بار سیاہ فام خاتون صدر مقر

امریکا کی ہارورڈ یونیورسٹی نے تاریخ میں پہلی بار سیاہ فام خاتون کو صدر مقرر کر لیا، کلاڈین گے ہارورڈ یونیورسٹی کی تیس ویں صدر ہوں گی۔

ہارورڈ یونیورسٹی کی نومنتخب صدر کلاڈین گے کو عدم مساوات، سیاسی رویوں اور شہریت کے امور پر غیر معمولی دسترس ہے۔

کلا ڈین گے آرٹس اینڈ سائنس فیکلٹی کی ڈین بھی رہ چکی ہیں اور وہ امریکی ریاست ہیٹی سے تعلق رکھنے والی نرس کی بیٹی ہیں۔

 رپورٹس کے مطابق وہ یکم جولائی دوہزار تئیس سے اپنی ذمہ داریاں سنھالیں گی۔

Comments

Source link

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

پیٹرول اور ڈیزل میں 50 روپے فی لیٹر کمی کا مطالبہ Previous post پیٹرول اور ڈیزل میں 50 روپے فی لیٹر کمی کا مطالبہ
برطانیہ میں مہنگائی، نرسیں بھی ہڑتال کرکے سڑکوں پر آ گئیں Next post برطانیہ میں مہنگائی، نرسیں بھی ہڑتال کرکے سڑکوں پر آ گئیں
Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com