Betiyaan tanya hussain ’بیٹیاں‘! ہمیشہ میرے دل کے قریب رہے گا‘

Betiyaan tanya hussain ’بیٹیاں‘! ہمیشہ میرے دل کے قریب رہے گا‘

اے آر وائی ڈیجیٹل کے ڈرامہ سیریل بیٹیاں میں ’انعم‘ کا کردار نبھانے والی اداکارہ تانیہ آمنہ حسین نے ویڈیو شیئر کردی۔

فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر تانیہ حسین نے ڈرامے کے سیٹ کی ویڈیو شیئر کرتے ہوئے کردار سے متعلق پیغام بھی شیئر کیا۔

اداکارہ نے ڈرامے میں اپنا کردار پسند کرنے پر مداحوں کا شکریہ ادا کیا۔

تانیہ حسین نے لکھا کہ ’جیسے ہی انعم کا سفر ختم ہورہا ہے میں آپ سب کی شکر گزار ہوں کہ آپ نے اس کردار کو پیار اور تعاون فراہم کیا ہے۔‘

انعم نے کہا کہ ’یہ میرے پسندیدہ کرداروں میں سے ایک تھا جو میں نے اب تک ادا کیے ہیں اور میں اس انعم کے کردار سے انصاف کرنے کی پوری کوشش کی۔

اداکارہ نے مزید لکھا کہ ’یہ سفر حیرت انگیز رہا اور بیٹیاں ڈرامہ ہمیشہ میرے دل کے قریب رہے گا۔

Comments

Source link

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

neelum muneer نیلم منیر انسٹاگرام پر چھا گئیں Previous post neelum muneer نیلم منیر انسٹاگرام پر چھا گئیں
fifa world cup PATHAANشاہ رخ خان ’پٹھان‘ کو فیفا میں پروموٹ کرنے پہنچ گئے Next post fifa world cup PATHAANشاہ رخ خان ’پٹھان‘ کو فیفا میں پروموٹ کرنے پہنچ گئے
Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com