انوشکا شرما نے شوہر کیساتھ ان دیکھی تصاویر شیئر کر دیں

انوشکا شرما نے شوہر کیساتھ ان دیکھی تصاویر شیئر کر دیں

ممبئی: بالی وڈ کی معروف اداکارہ انوشکا شرما نے شوہر ویرات کوہلی کے ساتھ اپنی ان دیکھی تصاویر پوسٹ کر دیں۔

انوشکا شرما اور ویرات کوہلی اپنے مداحوں کو محظوظ کرنے کا کوئی بھی موقع ہاتھ سے جانے نہیں دیتے اور یہی وجہ ہے کہ انہوں نے اپنی شادی کی پانچیوں سالگرہ پر یادگار لمحات سے بھرپور تصاویر شیئر کیں۔

تصاویر کے کیپشن میں انوشکا شرما نے لکھا کہ اپنی خوبصورت تصاویر کو پوسٹ کرنے کا آج سے بہتر دن کیا ہوگا۔

یاد رہے کہ انوشکا شرما اور ویرات کوہلی کی شادی 11 دسمبر 2017 کو ہوئی تھی اور جوڑے کی ایک بیٹی ہے جس کا چہرہ مداح آج تک نہیں دیکھ پائے۔

شادی کی پانچیوں سالگرہ پر مداحوں کی جانب سے جوڑے کے لیے نیک تماؤں کا اظہار کیا جا رہا ہے۔

Comments

Source link

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous post مائی جندو اور ارشد شریف شہید کی والدہ | کتوروں کی چیخیں
تاجر کو جعلی ریپ کیس میں پھنسانے کی دھمکی دینے والی یوٹیوبر گرفتار Next post تاجر کو جعلی ریپ کیس میں پھنسانے کی دھمکی دینے والی یوٹیوبر گرفتار
Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com