کینیڈا میں فائرنگ سے حملہ آور سمیت 6 افراد ہلاک

کینیڈا میں فائرنگ سے حملہ آور سمیت 6 افراد ہلاک

کینیڈا کے شہر ٹورنٹو میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے جس کے نتیجے  میں 5 افراد ہلاک ہوگئے، جبکہ پولیس کی کارروائی میں حملہ آور بھی مارا گیا۔

ٹورنٹو  پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ گزشتہ روز ٹورنٹو کے نواحی علاقے میں موجود ایک رہائشی عمارت میں پیش آیا۔

ملزم نے رہائشی عمارت میں داخل ہوکر  5  افرادکو فائرنگ کرکے قتل کیا، مقتولین کی لاشیں عمارت کے مختلف فلیٹوں سے برآمد ہوئیں، حملہ آور بھی  پولیس کی جوابی فائرنگ میں ہلاک ہوگیا۔

فائرنگ کے واقعے میں ایک شخص زخمی بھی ہواہے، پولیس نے فائرنگ کے واقعےکا سبب واضح نہیں کیا

Comments

Source link

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

سندھ سے لوٹے ہوئے پیسے سے آصف زرداری لاہور میں منڈی لگائیں گے،خرم شیرزمان Previous post سندھ سے لوٹے ہوئے پیسے سے آصف زرداری لاہور میں منڈی لگائیں گے،خرم شیرزمان
Next post نیاوزیرِاعلیٰ پنجاب کون؟جنرل باجوہ کھیل گیا،عمران خان کوسرپرائز|Makhdoom Shahab ud din
Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com