پی ایس ایکس 100 انڈیکس میں 82 پوائنٹس کا اضافہ

پی ایس ایکس 100 انڈیکس میں 82 پوائنٹس کا اضافہ

حصص بازار میں 10 کروڑ 27 لاکھ شیئرز کے سودے ہوئے
حصص بازار میں 10 کروڑ 27 لاکھ شیئرز کے سودے ہوئے

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) کا کاروبار شرح سود فیصلے سے ایک دن قبل مدہم رہا۔اسٹیٹ بینک کے 14 ستمبر کے مانیٹری پالیسی اجلاس کا اثر پاکستان اسٹاک ایکسچینج نے آج محسوس کیا ہے۔ 

کاروباری دن میں 100 انڈیکس 232 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا اور کاروباری حجم بھی کم رہا تاہم انڈیکس 82 پوائنٹس اضافے سے 45 ہزار 590 پر بند ہوا۔

کاروباری دن میں انڈیکس 232 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا جبکہ انڈیکس کی آج کم ترین سطح 45 ہزار 500 رہی۔ 

حصص بازار میں 10 کروڑ 27 لاکھ شیئرز کے سودے ہوئے اور شیئرز بازار کے کاروبار کی مالیت 3 ارب 80 کروڑ روپے رہی۔ 

پی ایس ایکس کی مارکیٹ کیپٹلائزیشن 10 ارب روپے اضافے سے 6 ہزار 770 ارب روپے ہے۔

Source link

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ایپل نے آئی فون 15 سیریز متعارف کرا دی، نئے فیچرز کیا کیا ہیں؟ Previous post ایپل نے آئی فون 15 سیریز متعارف کرا دی، نئے فیچرز کیا کیا ہیں؟
خام تیل کی پیداوار میں 1730بیرل یومیہ کا اضافہ، او جی ڈی سی ایل Next post خام تیل کی پیداوار میں 1730بیرل یومیہ کا اضافہ، او جی ڈی سی ایل
Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com