اوورسیز پاکستانیوں نے اگست میں جولائی سے زیادہ رقوم بھیجیں، اسٹیٹ بینک

اوورسیز پاکستانیوں نے اگست میں جولائی سے زیادہ رقوم بھیجیں، اسٹیٹ بینک

اوورسیز پاکستانیوں نے اگست میں جولائی سے زیادہ رقوم بھیجیں، اسٹیٹ بینک

بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے اگست میں جولائی کے مقابلے 3 فیصد زائد رقوم بھیجی ہیں۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کے مطابق اگست میں بیرونی ملک مقیم پاکستانیوں نے 2 ارب 10 کروڑ ڈالر وطن عزیز بھیجے ہیں۔

سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں نے اگست میں 49 کروڑ ڈالر بھیجے ہیں۔ دوسرا نمبر برطانیہ کا 33 کروڑ ڈالر رہا۔

عرب امارات سے 30 کروڑ 80 لاکھ ڈالر اور دیگر گلف ممالک سے 24 کروڑ 44 ڈالر بھیجے گئے۔

امریکا سے 26 کروڑ ڈالر جبکہ یورپ سے 29 کروڑ ڈالر پاکستان بھیجے گئے ہیں۔ اسپین، اٹلی اور قبرص سے کم مگر ترسیلات زر بڑھی ہیں۔

مرکزی بینک کے مطابق مالی سال کے ابتدائی دو مہینوں میں ورکرز ترسیلات 4 ارب 10 کروڑ ڈالر رہیں۔

گئے مالی سال 2 مہینوں میں سوا پانچ ارب ڈالر بھیجے گئے تھے۔

Source link

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

علم سے محبت، بالی وڈ کے معروف اداکار نے اسکول میں لائبریری بنوادی Previous post علم سے محبت، بالی وڈ کے معروف اداکار نے اسکول میں لائبریری بنوادی
Who Kept Imran Khan in the Dark? Why President Alvi can't be a HERO Now? Details by Essa Naqvi Next post Who Kept Imran Khan in the Dark? Why President Alvi can’t be a HERO Now? Details by Essa Naqvi
Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com