شوگر ملز مالکان پنجاب حکومت کو 140 روپے کلو چینی دیں گے: نگراں وزیرِ اعلیٰ

شوگر ملز مالکان پنجاب حکومت کو 140 روپے کلو چینی دیں گے: نگراں وزیرِ اعلیٰ

’جیو نیوز‘ گریب
’جیو نیوز‘ گریب

نگراں وزیرِ اعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے کہا ہے کہ شوگر ملز مالکان پنجاب حکومت کو 140 روپے فی کلو چینی فروخت کریں گے۔

نگراں وزیرِ اعلیٰ پنجاب محسن نقوی سے شوگر ملز مالکان کے وفد نے ملاقات کی ہے۔

اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عوام کو ریلیف دینے کے لیے اتوار بازاروں میں خصوصی اسٹالز پر چینی فروخت کریں گے۔

محسن نقوی کا مزید کہنا ہے کہ ملاقات میں کرشنگ سیزن 28 اکتوبر سے شروع کرنے پر اتفاق کیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ شوگر ملز مالکان کے وفد میں ہارون اختر، ذکاء اشرف، فواد مختار اور دیگر شامل تھے۔

Source link

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خود کشی کا رجحان، سوشل میڈیا لوگوں کی نفسیات پر گہرا اثر ڈال رہا ہے Previous post خود کشی کا رجحان، سوشل میڈیا لوگوں کی نفسیات پر گہرا اثر ڈال رہا ہے
Production of electricity from photosynthesis | اردو | हिन्दी Next post Production of electricity from photosynthesis | اردو | हिन्दी
Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com