عوام میں خوف و ہراس پھیلانیوالے 2 ٹک ٹاکرز گرفتار

عوام میں خوف و ہراس پھیلانیوالے 2 ٹک ٹاکرز گرفتار

—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

لاہور میں عوام میں خوف و ہراس پھیلانے والے 2 ٹک ٹاکرز کو گرفتار کر لیا گیا۔

سی آئی اے پولیس کے ترجمان نے بتایا ہے کہ ملزمان ٹک ٹاک پر اسلحے والی ویڈیو بنا کر عوام میں خوف و ہراس پھیلاتے تھے۔

اس حوالے سے ڈی ایس پی محمد علی بٹ کا کہنا ہے کہ ملزمان کے قبضے سے 7 پستول اور سیکڑوں گولیاں برآمد کی گئی ہیں۔

Source link

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Asif Zardari & Bilawal Bhutto fight | Government's Shameful act against Arshad Sharif's wife Previous post Asif Zardari & Bilawal Bhutto fight | Government’s Shameful act against Arshad Sharif’s wife
میڈیکل اسٹورز پر انسولین، امراضِ قلب، بلڈ پریشر و دیگر ادویات کی کمی Next post میڈیکل اسٹورز پر انسولین، امراضِ قلب، بلڈ پریشر و دیگر ادویات کی کمی
Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com