وزیراعظم کے مشیر احد چیمہ کو بیرون ملک جانے کی اجازت

وزیراعظم کے مشیر احد چیمہ کو بیرون ملک جانے کی اجازت

احتساب عدالت لاہور: وزیراعظم کے مشیر احد چیمہ کو بیرون ملک جانے کی اجازت

احتساب عدالت لاہور نے وزیراعظم کے مشیر احد چیمہ کو بیرون ملک جانے کی اجازت دے دی۔

احد چیمہ نے عدالت سے درخواست کی تھی کہ سرکاری دورے پر بیرون ملک جا رہا ہوں، 25 دسمبر سے 2 جنوری تک بیرون ملک جانے کی اجازت دے جائے۔

عدالت نے احد چیمہ کو 20 لاکھ کے شیورٹی بانڈز جمع کرانے کی ہدایت کر دی۔

احتساب عدالت کے جج ساجد علی نے احد چیمہ کی درخواست پر سماعت کی۔

Source link

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ایس اینڈ پی نے پاکستان کی ریٹنگ میں کمی کردی Previous post ایس اینڈ پی نے پاکستان کی ریٹنگ میں کمی کردی
غیرملکی قرضوں کی ادائیگی کے بعد زرمبادلہ ذخائر میں بڑی کمی Next post غیرملکی قرضوں کی ادائیگی کے بعد زرمبادلہ ذخائر میں بڑی کمی
Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com