ایک تولہ سونے کی قیمت میں 1850 روپے کا اضافہ

ایک تولہ سونے کی قیمت میں 1850 روپے کا اضافہ

10 گرام سونے کی قیمت 1586 روپے بڑھ کر 1 لاکھ 54 ہزار 878 روپے ہے۔
10 گرام سونے کی قیمت 1586 روپے بڑھ کر 1 لاکھ 54 ہزار 878 روپے ہے۔

ملک میں آج ایک تولہ سونے کی قیمت میں 1850 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔ 4 دن میں سونے کی فی تولہ قیمت 7950 روپے بڑھی ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ایک تولہ سونے کا بھاؤ 1850 روپے بڑھ کر 1 لاکھ 80 ہزار 650 روپے ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قیمت 1586 روپے بڑھ کر 1 لاکھ 54 ہزار 878 روپے ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ میں سونے کا بھاؤ 7 ڈالر اضافے سے 1815 ڈالر فی اونس ہے۔

Source link

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

رواں ہفتے او جی ڈی سی ایل کی دوسری بڑی دریافت Previous post رواں ہفتے او جی ڈی سی ایل کی دوسری بڑی دریافت
Next post باجوہ ریکارڈ لیکس تین گرفتاریاں ۔ تبدیلی پنجاب میں مگر ن لیگ میں ۔ دس دن اور 635 ارب روپے
Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com