100 انڈیکس 1138 پوائنٹس کم ہو کر 40 ہزار کی سطح سے نیچے آگیا

100 انڈیکس 1138 پوائنٹس کم ہو کر 40 ہزار کی سطح سے نیچے آگیا

علامتی فوٹو
علامتی فوٹو

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج شدید مندی رہی، جہاں 100 انڈیکس 1100 سے زائد پوائنٹس کی کمی کے بعد 40 ہزار کی سطح سے بھی نیچے آگیا۔ 

پی ایس ایکس بینچ مارک 100 انڈیکس آج کاروبار کے اختتام پر 1138 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ 39 ہزار 832 پوائنٹس پر بند ہوا۔ 

کاروباری دن میں 100 انڈیکس 1505 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا۔ 

حصص بازار میں آج 26 کروڑ 52 لاکھ شیئرز کے سودے ہوئے جن کی مالیت 6 ارب 53 کروڑ روپے رہی۔

مارکیٹ کیپٹلائزیشن 151 ارب روپے کم ہو کر 6 ہزار 355 ارب روپے ہے۔ 

خیال رہے کہ مارکیٹ کیپٹلائزیشن رواں سال 1328 ارب روپے کم ہوئی ہے۔

100 انڈیکس کی رواں سال 20 دسمبر تک گراوٹ 4763 پوائنٹس ہے، رواں سال مارکیٹ ساڑھے 10 فیصد ڈاؤن ہے۔

Source link

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

230 ملین ڈالر کی لاگت سے گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر تعمیراتی کام جاری Previous post 230 ملین ڈالر کی لاگت سے گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر تعمیراتی کام جاری
سعودی عرب میں طالبات کے امتحانی ہالز میں عبایا پہننے پر پابندی Next post سعودی عرب میں طالبات کے امتحانی ہالز میں عبایا پہننے پر پابندی
Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com