سونے کی فی تولہ قیمت میں 2200 روپے کا بڑا اضافہ ہوگیا

سونے کی فی تولہ قیمت میں 2200 روپے کا بڑا اضافہ ہوگیا

فوٹو: فائل
فوٹو: فائل

ملک میں ہفتے کے پہلے کاروباری دن میں ہی سونے کی فی تولہ قیمت میں 2200 روپے کا بڑا اضافہ ہوگیا۔ 

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ ایک لاکھ 74 ہزار 900 روپے ہوگیا۔ 

اسی طرح 10 گرام سونا 1886 روپے اضافے کے بعد ایک لاکھ 49 ہزار 948 روپے کا ہوگیا۔ 

ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ میں 3 ڈالر اضافے کے بعد ایک اونس سونا 1796 ڈالر ہے۔

Source link

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous post باجوہ کے خطرناک عزائم GHQ الرٹ؟؟ خان نواز مریم کیساتھ باجوہ کیا چاہتے ہیں؟؟
تھائی لینڈ Next post فوجی بحری جہاز کو خطرناک حادثہ، درجنوں لاپتہ، ویڈیو جاری
Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com