ڈالر کی روپے کے مقابلے میں آج بھی اڑان جاری

ڈالر کی روپے کے مقابلے میں آج بھی اڑان جاری

—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

امریکی ڈالر پاکستانی روپے کے مقابلے میں آج بھی اڑان بھر رہا ہے۔

آج صبح کاروبار کے آغاز میں امریکی ڈالر مزید مہنگا ہوا ہے۔

انٹر بینک میں ڈالر 29 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 225 روپے کا ہو گیا ہے۔

گزشتہ کاروباری ہفتے کے آخری روز (جمعے کو) انٹر بینک میں ڈالر 224 روپے 71 پیسے پر بند ہوا تھا۔

دوسری جانب پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج صبح کاروبار کا مثبت آغاز ہوا جو بعد میں منفی رجحان میں تبدیل ہو گیا۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 113 پوائنٹس کم ہونے کے بعد 41187 پر آ گیا ہے۔

Source link

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

فلائی دبئی کا نئی پروازیں چلانے کا اعلان Previous post فلائی دبئی کا نئی پروازیں چلانے کا اعلان
کیا میں ٹوئٹر سربراہ کی حثیت سے عہدہ چھوڑ دوں؟ ایلون مسک کی رائے پر صارفین نے کیا جواب دیا؟ Next post کیا میں ٹوئٹر سربراہ کی حثیت سے عہدہ چھوڑ دوں؟ ایلون مسک کی رائے پر صارفین نے کیا جواب دیا؟
Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com