پی ایس ایکس 100 انڈیکس میں 557 پوائنٹس کی بڑی کمی

پی ایس ایکس 100 انڈیکس میں 557 پوائنٹس کی بڑی کمی

فوٹو: فائل
فوٹو: فائل

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج کاروبار کا منفی دن رہا جہاں 100 انڈیکس میں 557 پوائنٹس کی بڑی کمی دیکھنے میں آئی۔ 

پی ایس ایکس بینچ مارک 100 انڈیکس کاروبار کے اختتام پر اس کمی کے بعد 41 ہزار 179 پوائنٹس پر بند ہوا۔ 

کاروبار کے دوران انڈیکس 888 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا جہاں اس کی بلند ترین سطح 41 ہزار 996 جبکہ کم ترین سطح 41 ہزار 109 رہی۔

حصص بازار میں آج 24.50 کروڑ شیئرز کے سودے ہوئے جن کی مالیت 7 ارب 59 کروڑ روپے رہی۔ 

اسی طرح مارکیٹ کیپٹلائزیشن 83 ارب روپے کم ہو کر 6 ہزار 544 ارب روپے ہے۔

Source link

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ملک میں فی تولہ سونا 500 روپے مہنگا ہوگیا Previous post ملک میں فی تولہ سونا 500 روپے مہنگا ہوگیا
’’کھل جا سم سِم‘‘ کے طلسمی بول سے تاریخ کی کتابوں تک - Next post ’’کھل جا سم سِم‘‘ کے طلسمی بول سے تاریخ کی کتابوں تک –
Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com