ڈالر آج مزید مہنگا ہو گیا

ڈالر آج مزید مہنگا ہو گیا

—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

امریکی ڈالر کی پرواز تاحال نہیں رکی ہے جس کی وجہ سے پاکستانی روپیہ زوال پزیر ہے۔

آج صبح کاروبار کے آغاز میں ہی ڈالر مزید مہنگا ہوا ہے۔

انٹر بینک میں ڈالر 9 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 224 روپے 80 پیسے کا ہو گیا ہے۔

گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 224 روپے 71 پیسے پر بند ہوا تھا۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت آغاز ہوا ہے۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 125 پوائنٹس کے اضافے سے 41863 پر آ گیا ہے۔

Source link

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous post بریکنگ : باجوہ ثاقب نثار ملاقات ۔ کیچڑ سے بچالو ! کپتان کو تین مشورے ایک پیغام
پاکستان جنوبی ایشیا کا دوسرا مہنگا ترین ملک قرار Next post پاکستان جنوبی ایشیا کا دوسرا مہنگا ترین ملک قرار
Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com