کاروبار کا ملا جلا دن، 100 انڈیکس میں 23 پوائنٹس کا اضافہ

کاروبار کا ملا جلا دن، 100 انڈیکس میں 23 پوائنٹس کا اضافہ

فائل فوٹو
فائل فوٹو

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج کاروبار کا ملا جلا رجحان رہا، جہاں 100 انڈیکس میں 23 پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔ 

پی ایس ایکس بینچ مارک اس اضافے کے بعد کاروبار کے اختتام پر 41 ہزار 737 پوائنٹس پر بند ہوا۔ 

کاروباری دن میں 14 کروڑ شیئرز کے سودے ہوئے جس کی مالیت 3 ارب 91 کروڑ روپے رہی۔ 

اسی طرح مارکیٹ کیپٹلائزیشن 9 ارب روپے بڑھ کر 6 ہزار 627 ارب روپے ہے۔

Source link

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ایران کا وہ محل جسے رضا شاہ پہلوی اور فرح دیبا نے آباد کیا تھا - Previous post ایران کا وہ محل جسے رضا شاہ پہلوی اور فرح دیبا نے آباد کیا تھا –
athar kazmi vlog Next post ‏اطہر کاظمی کا وی لاگ: یورپی پارلیمنٹ کے , پر چھاپہ ڈیفالٹ کے خطرے کے باوجود بلاول کا غیر ملکی دورہ ‏
Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com