شوگر ایڈوائزری بورڈ کا چینی کی برآمد کا فیصلہ

شوگر ایڈوائزری بورڈ کا چینی کی برآمد کا فیصلہ

—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

شوگر ایڈوائزری بورڈ نے چینی برآمد کرنے کا فیصلہ کر لیا۔

وزارتِ پیداوار کے ذرائع کے مطابق پہلے مرحلے میں ایک لاکھ ٹن چینی برآمد کرنے کی اجازت ہو گی۔

ہر 15 روز بعد چینی کی قیمت کا جائزہ لے کر مزید چینی برآمد کی جا سکے گی۔

ذرائع وزارتِ پیداوار کا کہنا ہے کہ مجموعی طور پر 5 لاکھ ٹن چینی برآمد کی جائے گی۔

وزارت ِپیداوار کے ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ کل ای سی سی اجلاس میں اس حوالے سے سمری پیش کر دی جائے گی۔

دوسری جانب شوگر ملز مالکان کے ذرائع کے مطابق یہ حکومت کا احسن فیصلہ ہے، اس فیصلے سے کسانوں کو گنے کی ادائیگی ممکن ہو سکے گی۔

Source link

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

برفباری میں شرٹ اتار کر جاگنگ کرنے والے نے لوگوں کو حیران کر دیا shirtless man running in snow Previous post برفباری میں شرٹ اتار کر جاگنگ کرنے والے نے لوگوں کو حیران کر دیا shirtless man running in snow
Quranic Verse - مکہ مکرمہ: غار حرا اور جبل نور خوبصورت قرآنی آیات سے روشن Next post Quranic Verse – مکہ مکرمہ: غار حرا اور جبل نور خوبصورت قرآنی آیات سے روشن
Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com