Block Title One

خاتون کے قتل میں ملوث بھارتی اداکار گرفتار

بنگلورو : بھارتی فلموں کے اداکار کی تیز رفتار کار کی ٹکر سے خاتون ہلاک جبکہ اُس کا شوہر شدید زخمی ہوگیا، پولیس نے اداکار کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق کانندا فلموں کے اداکار ناگا بھوشن ایس ایس کو ایک خاتون کو قتل اور اس کے شوہر کو زخمی کرنے کے […]

آئی فون 12 کا سافٹ ویئر اپ ڈیٹ کرنے کی منظوری

پیرس : فرانسیسی حکام نے امریکی کمپنی ایپل کی جانب سے آئی فون 12 کے لیے جاری کیے گئے سافٹ ویئر اپ ڈیٹ کرنے کی منظوری دے دی۔ گزشتہ ہفتے فرانس نے آئی فون 12 کے الیکٹرومیگنیٹک شعاعوں سے متعلق ٹیسٹ میں ناکام ہونے کی صورت میں آئی فون 12 کی فروخت پر پابندی عائد […]

Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com